MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ بلوچستان، اسسٹنٹ کمشنرزکے تقرری و تبادلے

کوئٹہ (مسائل نیوز ) کوئٹہ اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی عزیز اللہ کا تبادلہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر گلستان تعینات کردیا گیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر گلستان محمد شعیب اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی تعینات، تعیناتی کے منتظر کیپٹن (ر) حسیب شجاع اسسٹنٹ کمشنر خاران تعینات کر دیا گیا

- Advertisement -

کوئٹہ میں بطور سب رجسٹرار طویل عرصہ کام کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر زہری نعمت اللہ ترین اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو کوئٹہ تعینات اور تعیناتی کے منتظر حال ہی میں اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کے عہدے سے ہٹائے گئے خالد شمس اسسٹنٹ کمشنر خضدار تعینات کر دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.