اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کا بیانیہ ہے پاکستان نہیں جائونگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے، نون لیگ کے لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورتِ حال پر کیا کہیں گے؟۔