Masael Quetta

کیا واقعی حریم شاہ ہنی مون کے لیے ترکی پہنچ گئیں؟

0 747

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (ویب ڈیسک)گزشتہ ماہ کے آخر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ترکی کی لوکیشن کے ساتھ انسٹاگرام پر ویڈیوز جاری کردیں۔حریم شاہ نے گزشتہ ماہ 28 جون کو دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی و صوبائی وزیر سے خاموشی سے شادی کرلی

- Advertisement -

اور وہ ہنی مون کے لیے 4 جولائی کو ترکی جائیں گے۔اب حریم شاہ نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی دو ویڈیوز میں ترکی کی لوکیشن ڈالی ہے، تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وہ ترکی ہی میں موجود ہیں یا کسی اور جگہ؟حریم شاہ نے ترکی کی لوکیشن کے ساتھ دو ویڈیوز شیئر کیں، جس میں سے ایک ویڈیو میں وہ گانے پر پرفارم کرتی دکھائی دیتی ہیں اور مذکورہ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے استنبول کی معروف گلی ( tepesi gülensu ) کی لوکیشن ڈال رکھی ہے۔حریم شاہ نے دوسری ویڈیو ایک ہوٹل میں بنائی اور مذکورہ ویڈیو سے واضح نہیں ہو رہا کہ مذکورہ ہوٹل ترکی کا ہی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.