Ultimate magazine theme for WordPress.

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی

1 491

اسلام آباد(مسائل نیوز) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔

- Advertisement -

عدالت نے کہاکہ توہین عدالت کی درخواست نا قابل سماعت ہے، درخواست وفاقی وزیر خسرو بختیار کیخلاف انکوائری مکمل نہ کرنے پر دائر کی گئی تھی،توہین عدالت کی درخواست شہری احسن عابد نے دائر کی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.