پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس13ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آبا د(مسائل نیوز ڈیسک )انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس13ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ،وزراء اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث نہ ہو سکی،جسٹس راجہ جواد عباس گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کیس کی سماعت کریں گے،کیس کو 13 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔
[…] (مسائل نیوز) وفاقی حکومت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے فیصلے کے […]