Masael Quetta

مکہ مکرمہ میں ایک شخص سے 28 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

سیکورٹی فالو اپ کے نتیجے میں علاقے کے سیکیورٹی حکام نے ملزم کو گرفتارکیا،مکہ پولیس ترجمان

1 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ میں ایک شخص سے 28 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

- Advertisement -

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز ڈیسک )مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک مقامی شہری کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے قبضے سے 28 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ پولیس کے میڈیا ترجمان نے کہا کہ منشیات اور ممنوعہ جرائم کا سراغ لگانے اور کے لیے سیکورٹی فالو اپ کے نتیجے میں علاقے کے سیکیورٹی حکام ایک مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ اس کی عمر چالیس سال کے درمیان رمیان ہے۔ اس کے قبضے سے28 کلو گرام نشہ آور چرس برآمد کی گئی ہے۔ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف ابتدائی قانونی اقدامات شروع کیے گئے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.