MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، 3افراد زخمی

1 296

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) کوئٹہ، سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، 3افراد زخمی، اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر ایک دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو چکے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نامعلوم افراد کی جانب سے رئیسانی روڈ دوکانی بابا چوک پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں ایک شخص […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.