MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انجلینا جولی کی بچوں کے حقوق پر کتاب لانچ کیلئے تیار

1 564

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر بچوں کے حقوق پر ایک کتاب ’ نو یئور رائٹس ‘ لانچ کرنے والی ہیں۔انجلینا جولی نے انسٹا گرام پر اس نئی کتاب کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بچوں کے حقوق کے بارے میں لکھا ہے کہ ’ یہ ایک سچ ہے

- Advertisement -

جسے آپ شاید نہیں جانتے کہ ایک نوجوان کی حیثیت سے ، آپ کے حقوق ایک بالغ انسان کے حقوق کے برابر ہیں‘۔انہوں نے لکھا کہ ’ اس وقت نہیں جب آپ جوانی کو پہنچیں ، یا گھر سے نکلیں ، یا اپنی پہلی نوکری حاصل کریں بلکہ ابھی اسی وقت جب آپ چھوٹے بچے ہیں، آپ جو بھی ہوں ، جہاں کہیں بھی رہتے ہو، آپ کی زندگی کسی بھی بالغ ، یا کرہ ارض پر کسی بھی دوسرے نوجوان کی طرح یکساں اہمیت کی حامل ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کیلئے ہالی ووڈ کی اداکارہ اورانسانیت کا درد رکھنے والی انجلینا جولی پاکستان کا دورہ کریں گی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.