ایم ایس سول ھسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی کا اچانک شعبہ حادثات کا دورہ
کوٸٹہ (مسائل نیوز) ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی نےرات 12:30 بجے شعبہ حادثات کا وزٹ کیا۔
کوٸٹہ: ایم ایس کے ھمراہ ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جاوید اختر،ناٸٹ آر ایم او ڈاکٹر ولید بن ناصر، انچارج ڈسپنسر عطا۶ اللہ شاہ و دیگر معاومین موجود تھے۔
کوٸٹہ : ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی نے شعبہ حادثات میں ادویات کا معاٸنہ کیا اور ھدایت کی کہ شعبہ حادثات آنے والے مریضوں ھرممکن طبی سہولیات فراھم کی جاے۔
کوٸٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ نے شعبہ حادثات میں سیکورٹی اور صفاٸی کی صورتحال کا بھی جاٸزہ لیا اور آر ایم او ناٸٹ کو ھدایت کی کہ وہ شعبہ حادثات میں صفاٸی کا خاص خیال رکھے۔
کوٸٹہ : ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ارباب کامران نے کہا کہ موجودہ سول ھسپتال کوٸٹہ کی انتظامیہ کی طرف سے مریضوں کو صحت کی سہولیات کی فراھمی کی کوششیں اچھی اور بار آور ثابت ھو رہی ھے
کوٸٹہ : ایم ایس سول ھسپتال ڈاکٹر ارباب کامران کاسی نے کہا کہ ھسپتال کے ملازمین اور انتظامیہ کی دلچسپی سے سول ھسپتال کے تمام شعبہ جات مکمل طور پر فعال ھے اور عوامی خدمت میں مصروف عمل ھے