Ultimate magazine theme for WordPress.

یوسف رضا گیلانی کی جیت غیرحتمی نتیجہ،اسے چیلنج کریں گے:شہبازگل کا اعلان

0 234

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اعلان کیا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان ہونے والے الیکشن کو چیلنج کیا جائے گا۔

- Advertisement -

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ غیر حتمی طور پر 7 ووٹ رجیکٹ ہوئےم پانچ ووٹو کا فرق ہے، ابھی اس نتیجہ کو چیلنج کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.