Ultimate magazine theme for WordPress.

حکومت جاچکی لیکن اس کو سنبھالنے والے نہیں جانے دیتے، آصف زرداری

2 386

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ  حکومت جاچکی ہے، جو انکو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔

- Advertisement -

قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی جائے گی۔ جس کے  جواب میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تو گئی ہوئی ہے، جو ان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔

صحافی نے سوال کیا کیا سینٹ الیکشن میں بھی ان کا ہاتھ ہے۔ جس پر آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ان کا ہاتھ کب نہیں رہا؟۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو وہ قوتیں غیر جانبدار ہیں؟ ۔ جس پر سابق صدر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.