Ultimate magazine theme for WordPress.

سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی : فواد چودھری

0 241

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت ہوگی، سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ کو 180 سے زائد جبکہ اپوزیشن کو 155 ووٹ پڑیں گے۔

دوسری جانب فیصل واڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ یوسف رضا گیلانی کو زبردست شکست ہوگی، پیپلزپارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.