Ultimate magazine theme for WordPress.

سینٹ الیکشن : بلوچستان سے غفور حیدری اور عبدالقادر کامیاب

1 182

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے خوب گہما گہمی رہی اب جبکہ سینٹ کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں تو بلوچستان سے عبدالغفور حیدری اور عبدالقادر کامیاب قرار پائے گئے ۔ جیسے جیسے مزید نتائج سامنے آتے جائیں گے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.