پی ایس ایل 2021: بابر اعظم کی فتح گر اننگز، کنگز نے یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 13 ویں مچ میں کراچی کنگز نے محمد نبی اور بابر اعظم کی شان دار نصف سنچریوں کی بدولت پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
قبل ازیں پی ایس ایل 2021 کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے ابتدائی طور پر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 188 رنز بنا کر ایک معقول ہدف دے دیا۔