Ultimate magazine theme for WordPress.

ماہرہ خان نے مہوش حیات کو بہترین ڈانسر قرار دیدیا

0 273

لاہور( شوبز ڈیسک ) ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں ۔ماہرہ سے جب میرا نے بہترین ڈانسر سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں بہت سی اچھی ڈانسرز موجود ہیں لیکن مہوش حیات بہترین ڈانسر ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا جی بھی ایک اچھی ڈانسر ہیں، اگر آپ نے گانے ‘ اک پل’ پر ان کا رقص دیکھا تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ میرا کتنی اچھی ڈانسر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.