Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا ویکسین کورس مکمل کرنے والوں کو حج کی اجازت دی جائے گی :سعودی وزیرصحت

1 209

ریاض :  سعودی عرب نے امسال حج کیلئے آنیوالے افراد پر کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کا کورونا ویکسین کورس مکمل ہو گا صرف انہیں حج کرنے کی اجازت دی جائے گی،جس درخواست کے ساتھ کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ نہیں ہو گا وہ درخواست منظور نہیں کی جائے گی۔ وزیر صحت توفیق الربیعہ نے کہا کہ لازمی ہے کہ صرف ایسے افراد کو اجازت دی جائے جنہوں نے کورونا ویکسین کا کورس مکمل کیا ہوا ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.