MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی باہر

0 557

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز ) قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا، اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ سڈنی میں ٹیم ڈاکٹر نجیب نے پریس کانفرنس میں فخر زمان کی انجری کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے تسلیم کیاتھا کہ وہ مکمل فٹ نہیں اور جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں دسیتاب نہیں ہوں گے۔ ٹیم ڈاکٹر کے مطابق فخر زمان کو نیدر لینڈز کے خلاف کھلا کر رسک لیا تھا کبھی کامیابی مل جاتی ہے لیکن فخر کے معاملے میں ایسا نہیں، بدقسمتی سے انکی انجری نے دوبارہ سر اٹھا لیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.