Ultimate magazine theme for WordPress.

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نےاپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

1 266

ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کے شہر بنگلور میں رہائش پذیر 25 سالہ اداکارہ سوجانیا نے اپننی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔
۔بھارتی میڈیا کے مطابق، پولیس کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز صبح کے وقت اداکارہ سوجانیا کے بنگلور میں واقع اپارٹمنٹ سے ان کی نعش ملی ہے ۔
پولیس بھارتی اداکارہ سوجانیا کی ذاتی زندگی کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ ان کی زندگی کے خاتمے کی اصل وجہ تک پہنچا جا سکے ۔

- Advertisement -

اداکارہ نے اپنے خط میں لکھا کہ میں خود سے یہ وعدہ کیا تھا کہ ایسی کوئی احمقانہ حرکت نہیں کروں گی لیکن اب لگتا ہے کہ میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا ، میں اندر سے مکمل طور پر مر چکی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.