Ultimate magazine theme for WordPress.

گندم مافیا پھر سرگرم،آٹا مزید مہنگا ہو گیا

0 158

کراچی(مسائل نیوز)صوبہ سندھ میں گندم مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگیا ہے جس کے بعد کاشتکار سے 50 روپے کلو خریدی گئی گندم اوپن مارکیٹ میں 60 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ میں گندم مہنگی ہونے سے مل کا آٹا مزید 4 روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے جبکہ ریٹیل پر مل کا آٹا 72 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔ریٹیلرزنے کہاکہ جولائی سے اب تک مل کا آٹا 15 روپے کلو مہنگا ہوگیا جبکہ ملرز چکی کا آٹا ریٹیل میں 76 سے بڑھ کر 85 روپے کلو تک پہنچ گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.