Masael Quetta

ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے، وزیر اعظم

1 674

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] نیوز) مون سون بارشوں کی وجہ سے آبی ذخائر میں اضافہ، تربیلا ڈیم کے تمام یونٹس سے بجلی کی پیدوار شروع ، بجلی کی پیدوار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.