MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

مریم انصاری کی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو میں شرکت

لاہور( ویب ڈیسک)اداکارہ مریم انصاری شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں۔مریم انصاری حال ہی میں سابق کرکٹر معین خان کے صاحبزادے اویس خان سے شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ مریم انصاری او راویس خان نے ندا یاسر کے مختلف سوالات کے جوابات دئیے ۔ دونوں نے بتایا کہ وہ کالج کے زمانے سے دوست ہیں اور اس کے بعد یہ دوستی محبت اور پھر شادی میں بدل گئی ۔ اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنے پر دونوں بہت خوش ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.