MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

اسلام آباد اور کوئٹہ کے ملتوی شدہ میچ کے ٹکٹس آج قابل استعمال

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) پی سی بی نے تصدیق کردی ہے کہ پیر کو شیڈول میچ کیلئے خریدے گئے ٹکٹ آج اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے کارآمد ہوں گے جبکہ پرستار چاہیں تو انہیں ری فنڈ بھی کرا سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.