MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مداحوں کی بطور گلوکارہ پسندیدگی نا قابل یقین ہے : زباب رانا

1 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ انہیں بالکل بھی امید نہیں تھی کہ لوگ انہیں بطور گلوکارہ پسند کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کا گایا گیا پہلا گانا”تیری فوٹو”ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہے گا جس کے بعد وہ مستقبل میں گلوکاری میں مزید کچھ منفرد کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور شائقین کو بہت جلد کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.