MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ژوب: بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق، ملزم فرار

0 50

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب(ویب ڈیسک) رات گئے جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر بھائی کے فائرنگ سے بہن جاں بحق
بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔
 تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے توحید ٹیکنیکل سنٹر کے انچارج اور سوشل ایکٹوسٹ مسرت عزیز نامی خاتون جاں بحق،
لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب،، تلاش جاری ہے، پولیس حکام

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.