Get real time updates directly on you device, subscribe now.
اسلام آباد (ویب ڈیسک)نئے سال کی آمد پورے ملک اور بلوچستان سمیت اوستا محمد میں فائرنگ ہوا ۔ملک بھر میں شہریوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات۔کرچی میں 27 افراد زخمی ہوئے۔اطلاعات کے مطابق سال 2025 کہیں اللہ کے حضور دعائیں مانگیں گی ملک کی خیر سگالی ۔
خوشحالی کے لیے عالم اسلام کی خاطر دعائیں مانگی گئیں تو کہیں رات 12 بجے ہوتے ہی ملک بھر میں فائرنگ سے ہوا بلوچستان سمیت سندھ پنجاب سرحد میں بھی فائرنگ سے نئے سال کا آغاز ہوا اطلاعات کے مطابق کراچی میں 27 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
جبکہ آٹھ افراد کو پولیس نے فائرنگ کرتے پکڑے کی بھیباطلاعات ہیں لیکن وباش اور بدماش لوگوں نے اللہ کے حضور نے سال کے خوشحالی سلامتی کی دعا نہیں مانگی فائرنگ سے ابتدا کیا حکومت ان کو روکنے میں ناکام ہوگئی۔