MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے جس سے شہریوں کو روز مرہ کی زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،
جس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نہ صرف گھریلو کام متاثر ہو رہے ہیں بلکہ دفاتر اور کاروبار بھی ٹھپ ہو گئے ہیں۔
کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی بجلی کی کمی کی وجہ سے مشکل ہو گئی ہے۔عوام نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے اور شہر کے لوگوں کو اس بحران سے نجات دلائی جائے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.