Ultimate magazine theme for WordPress.

آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا

0 375

اسلام آباد (مسائل نیوز )آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ، گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔لنگر کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت چترال روڈ بلاک ہو

Leave A Reply

Your email address will not be published.