محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر فیض محمد کھیتران سٹی انٹرنیشنل ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں
کوئٹہ (پ ر) محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر فیض محمد کھیتران گزشتہ کئی روز سے بیمار ہیں اور آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر سٹی انٹرنیشنل ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
آپ سب لوگوں سے ڈپٹی ڈائریکٹر فیض محمد کھیتران کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعاﺅں کی استدعا ہے اور اللہ تعالیٰ انہیں آپ لوگوں کی خصوصی دعاﺅں کی برکت سے جلدازجلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ (آمین)