Masael Quetta

کورونا سے مزید 36 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1392 نئے مریض

1 626

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی۔

- Advertisement -

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 72 ہزار 54، سندھ میں 2 لاکھ 58 ہزار 266، خیبر پختونخوا میں 72 ہزار 424، بلوچستان میں 19 ہزار 49، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 956، اسلام آباد میں 44 ہزار 373 جبکہ آزاد کشمیر میں 10 ہزار 243 کیسز رپورٹ ہوئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.