میرا دل آج بھی پاکستان اورشوبز انڈسڑی کیساتھ ہے : ریماخان
لاہور : پاکستان سے پیار اور محبت کو الفاظ میں بیان کر نا مشکل ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار ریماخان نے کہا کہ میں شوبز سے تو الگ ہوں مگر میرا دل آج بھی پاکستان اورشوبز انڈسڑی کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد ایک نئی زندگی کا آغاز کیا اورآج کامیابی کیساتھ اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوارزندگی بسر کر رہی ہوں۔