اسلام آباد : مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ گولڈن رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں۔مذکورہ تصویر میں مہوش حیات رات کی چاندنی سے محظوظ ہوتی نظر آرہی ہیں۔مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘میرا اور پورے چاند کا ایک لازوال عشق ہے ۔اداکارہ نے اپنے ٹویٹ میں دل والے ایموجی اور مْسکرانے والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔اْنہوں نے اپنے ٹویٹ میں ہیش ٹیگز ‘FullMoonMagic’ اور ‘MyConstant’ بھی استعمال کئے ۔